Swat

انتظامیہ کی ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی،ہوٹلز اور دکان سیل

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    ضلعی انتظامیہ نے ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کارروائی کرتے ہوئے ہوٹلز اور دکانوں کو سیل کردیا۔ اسسٹنٹ کمشنر عامر علی شاہ نے پا بابندی کے باوجود سمیرہ ہوٹل کو کمرے دینے پر سیل کر دیا گیا۔ ایس او پیز کی خلاف ورزی پر انہوں نے 5 دُکانوں کو سیل اور دس کو جرمانہ کردیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔