سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) محکمہ صحت سوات نے کورونا لیب بند ہونے کے باوجود مزید54افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق کردی۔ محکمہ صحت کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مزید54افراد میں کورونا کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد1295ہوگئی۔ مزید 6افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد486ہوگئی۔
Swat
