سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل خوازہ خیلہ علاقے شین میں کھیت میں گندم کٹائی کے دوران نوجوان بجلی کاکرنٹ لگنے سے جاں بحق ہوگیا۔ پولیس ذرائع کے مطابق سولہ سالہ عبدالعزیز ولدبخت شیر کھیتوں میں گندم کی کٹائی میں مصروف تھاکہ اس دوران تریشر سے کرنٹ لگنے سے موقع پر جاں بحق ہوگیا۔
Swat
