سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ دیولئی میں پک اَپ کھائی میں گرنے سے خواتین اور بچوں سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی ریسکیو اہلکاروں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے تمام زخمیوں کو نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔
Swat
