Swat

سوات،مزید 80 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 1535 ہوگئی

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں مزید 80 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد 1535 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے جاری کردہ بیان کے مطابق مزید 12 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد 555 ہوگئی۔ مزید 935 افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔محکمہ صحت کے مطابق اس وقت سوات میں کورونا کے مثبت مریضوں کا ریٹ 25.8 فیصد، منفی 58 فیصد اور صحت یابی کا ریٹ36 فیصد ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔