Swat

عالمی یومِ عطیہ خون، لائف سیور تنظیم سوات کا بلڈ کیمپ کا انعقاد

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)    چودہ جون عالمی یومِ عطیہ خون کے موقع پر لائف سیورتنظیم کی طرف سے الفجر فاؤنڈیشن کے لیے بلڈکیمپ کا انعقاد کیا گیا۔کیمپ میں لوگوں نے بڑی تعداد میں تھیلی سیمیا کے مرض میں مبتلا بچوں کے لئے خون کے عطیات دیے۔ اس موقع پر الفجر فاؤنڈیشن کے رحمان علی اور سرزمین خان نے خون کی کمی اور مریضوں کی تکالیف پر روشنی ڈالی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔