Swat

سوات، مزید 41 افراد کورونا سے متاثر، تعداد 1705 ہوگئی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)    سوات میں مزید 41 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد متاثرہ افراد کی تعداد 1705 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق 954 مشتبہ مریضوں کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔ مزید 16 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد ان کی تعداد689ہوگئی۔ یاد رہے کہ گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران سیدو ہسپتال کے کورونا بلاک میں مزید کئی افراد اس وائرس کی وجہ سے جاں بحق ہوئے ہیں، لیکن محکمہ صحت، ہسپتال انتظامیہ اور ضلعی انتظامیہ کورونا سے جاں بحق ہونے والے افراد کی تعداد نہیں بتا رہی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔