Swat

کبل ننگولئی، دس سالہ بچہ درخت سے گر کر جاں بحق

سوات   (باخبر سوات ڈاٹ کام)     تحصیل کبل کے علاقہ ننگولئی میں دس سالہ بچہ درخت سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔ شکیل گھر کے قریب کھیت میں ایک درخت پر چڑھا تھا، جہاں پاؤں پھسلنے سے گر کر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔