Swat

خوازہ خیلہ، مشکوکئی میں پندرہ سالہ لڑکی کی خودکشی

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)   تحصیل خوازہ خیلہ کے علاقہ مشکومئی میں 15سالہ لڑکی نے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ(س) نے نامعلوم وجوہات کی بناپر گھر میں موجود زرعی زہریلی دوا پی لی، جس سے وہ جاں بحق ہوگئیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔