Swat

سوات، ہفتہ وار لاک ڈاؤن، مینگورہ شہر اوردیگر علاقوں کے بازار بند

سوات    (باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں ہفتہ وار لاک ڈاؤن کے دوسرے روز اتوار کو بھی مینگورہ شہر اوردیگر علاقوں کے بازار بند رہے۔ بازار بندش کی وجہ سے شہر میں لوگوں کا رش کم رہا۔اکثر شاہراہیں دوپہر کے وقت سنساں رہیں۔ انتظامیہ کی ہدایات کے مطابق اشیائے ضروریہ کی دکانیں کھلی رہیں۔۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔