Swat

مٹہ بیدرہ،جواں سال لڑکے نے خودکشی کرلی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ بیدرہ میں جواں سال لڑکے نے باپ کی ڈانٹ ڈپٹ پر خودکشی کرلی۔ پولیس کے مطابق سولہ سالہ مہران نے باپ کی ڈانٹ کے بعد خود پر فائرنگ کردی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔