Swat

مزید32افراد کورونا وائرس سے متاثر،23صحت یاب

(باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں مزید 32 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی، جس کے بعد کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد2522 ہوگئی۔ محکمہ صحت سوات کے مطابق مزید 23 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد 1467ہوگئی۔ 410 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ نتائج کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔