Swat

سوات،مزید 35 افراد میں کورونا کی تصدیق، تعداد 2557 ہوگئی

سوات(باخبر سوات ڈاٹ کام)  سوات میں مزید 35 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی جس کے بعد اس وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 2557 ہوگئی۔ محکمہ صحت کے مطابق مزید21 افراد صحت یاب ہوگئے جس کے بعد صحت یاب افراد کی تعداد1497 ہوگئی۔ 410 مشتبہ افراد کے ٹیسٹ رزلٹ کا انتظار ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔