Swat

سیدو شریف، ضلعی کچہری میں آتش زدگی، تین افراد بے ہوش

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   سیدو شریف کی ضلعی کچہری میں خاتون جج کی عدالت میں بجلی کی شارٹ سرکٹ سے آگ لگنے کی وجہ سے تین افراد دھواں بھرنے سے بے ہوش ہوگئے۔ سول جج ہفتم میں معمول کا کام جاری تھا کہ اس دوران بجلی کی لائن میں آگ لگ گئی۔ تینوں متاثرہ افراد کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔