Swat

دریائے سوات میں گرنے والے معمر شخص کو زندہ نکال لیا گیا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  مینگورہ میں کانجو پل کے قریب دریائے سوات میں گرنے والے 70 سالہ شخص کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا۔ ریسکیو ترجمان کے مطابق اطلاع ملتے ہی غوطہ خوروں نے اسفندیار ساکن نویکلے مینگورہ کو نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔