Swat +A -Aسوات، مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار July 12, 2020 10 مناظرہ Swat سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر سمیت سوات کے مختلف علاقوں میں بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ اتوار کی صبح بارش کا سلسلہ شروع ہوا جو ایک گھنٹے تک جاری رہا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اتوار اور پیر کی درمیانی شب بھی بارش کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement