Swat

سوات، 15 سالہ عمران کی لاش دریا سے نکال لی گئی

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)   دو روز قبل دریائے سوات میں نہاتے ڈوب جانے والے 15 سالہ عمران کی لاش دریا سے نکال دی گئی۔ پیر کی صبح ریسکیو کے غوطہ خوروں سنگوٹہ کے مقام پر لاش نکال کر ورثا کے حوالے کر دی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔