Swat +A -Aسوات، دوسرے روز بھی بارش، موسم خوشگوار August 20, 2020 7 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دوسرے روز بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ بدھ کو میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں تیز بارش ہوئی۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب اور آج جمعرات کو بھی تیز بارش کا امکان ہے۔ اشتہار / Advertisement