(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق منگل کی صبح7بج کر25 منٹ پر ہونے والے زلزلے کی شدت4.5، زیرِ زمین گہرائی 140 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔
Swat
