Swat

پہاڑوں اور جنگلات میں آگ لگنے کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)  گرمی کی شدت میں اضافے کے بعد پہاڑوں اور جنگلات میں آگ لگنے کا سلسلہ پھر شروع ہوگیا۔ ریسکیو1122کے مطابق مینگورہ کے نواح سنگوٹہ میں ایک پہاڑ اور جنگل میں آگ لگی جس نے ہزاروں پودوں کو راکھ کردیا تاہم ریسکیو اہلکاروں نے آگ بجھا کر پھیلنے سے روک دیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔