Swat

خوازہ خیلہ بابو، آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    خوازہ خیلہ کے علاقہ بابو میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ ارشد ولد دولت خان کے مویشی خانہ میں بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگ گئی۔آگ سے مویشی خانہ میں موجود خشک گھاس اور بیٹھک جل کر خاکستر ہوگئی۔ مالک مکان کے مطابق تین لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔