Swat +A -Aسوات،دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.7 ریکارڈ August 19, 2021 2 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں دوسرے روز بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.7، زیرِ زمین گہرائی 135 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement