(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں بارش و برف باری سے موسم سرد ہوگیا۔ جمعہ کو مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری سے میدانی علاقوں میں موسم سرد اور بالائی علاقوں میں سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج ہفتہ سے مطلع صاف اور موسم سرد رہنے کا امکان ہے۔
Swat
