Swat +A -Aسوات میں زلزلے کے جھٹکے February 14, 2022 8 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق گذشتہ شب ہونے والے زلزلے کی شدت4.9، زیر زمین گہرائی130 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اشتہار / Advertisement