Swat

سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.3 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق منگل کی دوپہر 12 بج کر11 منٹ پرہونے والے زلزلے کی شدت 5.3، زیرِ زمین گہرائی170 کلومیٹر اور مرکز ہندو کُش، افغانستان تھا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں