(باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل پولیس نے موٹر کار پر لاٹری کرنے والے ملزمان کو گرفتار کرکے موٹر کو قبضہ میں لے لیا۔ پولیس کے مطابق ضلع میں گاڑیوں پر لاٹری یا قرعہ اندازی پر دفعہ 144 کے تحت پابندی ہے جس کے باوجود چینو بابا کے ایک کار سینٹر میں گاڑی پر لاٹری لگائی گئی تھی. جس پر پولیس نے ملوث تین افراد کو گرفتار کرکے ان کے خلاف مقدمہ درج کردیا۔
Swat
