Swat

سوات میں دو مختلف حادثات میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو مختلف حادثات میں خاتون سمیت تین افراد زخمی ہوگئے۔ پارڑی تھانہ غالیگے میں پریشر ککر پھٹنے سے دختر عبدالخالق جھلس کر زخمی ہوگئی جن کو طبی امداد کے لئے بریکوٹ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔شامیرے مدین میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم میں دو افراد زخمی ہوگئے جن کو طبی امداد کے لئے مدین ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔