Swat

ریجنل پولیس آفیسرسجاد خان نے گذشتہ رات سوات کے مختلف تھانوں کا اچانک دورہ کیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈ ڈویژن سجاد خان نے گذشتہ رات سوات کے مختلف تھانوں کا اچانک دورہ کیا۔ آر پی او نے غفلت برتنے پر ایڈیشنل ایس ایچ او کبل، تھانہ سیدو شریف اور کانجو کے محرروں کو معطل کردیا اور 6 پولیس اہلکاروں کو معطل کرکے کوارٹر گارڈ میں بند کیا۔ انہوں نے تھانوں کا ریکارڈ چیک کیا اور حوالات میں موجود ملزمان سے بات چیت کی. اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پولیس میں جزا و سزا کا عمل جاری رہیگا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔