(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوشل میڈیا پر فحش زبان استعمال کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔ پولیس ایف آئی آر کے مطابق علاقہ کے عوام نے شکایت کی کہ ملزم یحییٰ ساکن بر پلو آغل تحصیل مٹہ سوشل میڈیا پر اپنے فالورز بڑھانے کے لئے انتہائی فحش زبان استعمال کرتا ہے، جس کی تصدیق کے بعد پولیس نے ملزم کے خلاف ایف آئی آر درج کرکے گرفتار کرلیا۔
Swat
