Swat

مصالحتی کمیٹی عوامی مسائل کے حل میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے، آر پی اُو ملاکنڈ ڈویژن

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ریجنل پولیس آفیسر ملاکنڈسجاد خان نے مقامی سطح پر عوام الناس کو درپیش مسائل اور باہمی تنازعات کاافہام وتفہیم کے ذریعے پائیدار حل میں ڈسپوٹ ریزولوشن کونسلز(ڈی آر سیز) کے کردار کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ عوامی مشران پر مشتمل مذکورہ فورم عوامی مسئلے مسائل کے فوری اور بلا معاوضہ حل میں کلیدی کردار ادا کررہا ہے۔ یہی مصالحتی کونسل دینی تعلیمات کے مطابق لوگوں میں اصلاح اور بلا کسی معاوضہ معاشرے میں پائی جانے والی سماجی پریشانیوں کے بروقت اور فوری حل میں نمایاں کردار ادا کررہا ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے آج ریجنل پولیس آفس سیدو شریف سوات میں ضلع سوات کے تمام ڈی آر سیز کے چیئرمین اور ممبران کے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔