Swat

سہ روزہ ”جشنِ سوات“ کا 24 نومبر سے دریائے سوات کے کنارے آغاز ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سہ روزہ ”جشنِ سوات“ کا 24 نومبر سے فضاگٹ پارک مینگورہ میں دریائے سوات کے کنارے آغاز ہوگا جو 26 نومبر تک جاری رہیگا۔ ضلعی انتظامیہ کی زیرِ نگرانی اس میلہ میں موسیقی، سرکس، مشاعرے، فوڈ سٹال وغیرہ لگائے جائیں گے جس میں ملک بھر سے بڑی تعداد میں سیاحوں کی شرکت متوقع ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔