Swat +A -Aسنگوٹہ،شادی شدہ خاتون نے خود کشی کرلی November 29, 2022 33 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام) سنگوٹہ کے محلہ جمال آباد میں شادی شدہ خاتون نے خود پر فائرنگ کرکے خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق مسماۃ (ن) زوجہ عبد اللہ نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر پستول سے اپنے سر پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ اشتہار / Advertisement