(باخبر سوات ڈاٹ کام)منگلور کے علاقہ کاٹ کلہ میں نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق بیس سالہ نوجوان زین رحما ن ولد نور رحمان ساکن عزیز آباد، ملوک آباد کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے قتل کیا اور فرار ہوگئے۔ پولیس نے لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
