(باخبر سوات ڈاٹ کام)مالم جبہ کے علاقہ سپینے اوبہ میں کار الٹنے سے ایک شخص جاں بحق اور خواتین و بچوں سمیت پانچ افراد زخمی ہوگئے۔ ایس ایچ او مالم جبہ فضل رحیم خان کے مطابق حادثہ کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
