Swat

9تا 31 دسمبر روزانہ 6 گھنٹے بجلی معطل رہے گی، پیسکو

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پیسکو سے جاری کردہ بیان کے مطابق ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل میں 132 کے وی جی ایس ایس سوات، 132کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ، 132کے وی جی ایس ایس مدین، 33 کے وی جی ایس ایس تھاکوٹ، 132کے وی جی ایس ایس شانگلہ، 132 کے وی جی ایس ایس شنگ بشام، 132 کے وی جی ایس ایس تیمرگرہ سادھو، 132کے وی جی ایس ایس منڈہ، 66 LV تیمرگرہ، 132کے وی جی ایس ایس لال قلعہ، 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 66 کے وی جی ایس ایس تیمرگرہ، 66 کے وی جی ایس ایس دیراور 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر سے 9 دسمبرسے 31 دسمبر کی تاریخوں کو صبح نوسے دوپہر 3 بجے تک بجلی کی فراہمی مذکورہ اوقات میں معطل رہے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔