Swat

65سالہ جمیل نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) 65سالہ جمیل نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی۔ قرطبہ یونیورسٹی پشاورمیں انہوں نے ڈاکٹررحیم خان کی زیرِنگرانی اپناتحقیقی مقالہ مکمل کرکے اس کا کامیابی سے دفاع کیا۔ ان کابیرونی ممتحن انٹرنیشنل اسلامک یونیورسٹی اسلام آباد کی ڈاکٹرثمینہ اورملک قیصر نے امتحان لیاتھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔