Swat +A -Aکبل ڈڈھرہ،پک اَپ اور موٹر کار میں تصادم،چار افراد زخمی December 15, 2022 3 مناظرہ Swat (باخبر سوات ڈاٹ کام)کبل کے علاقہ ڈڈھرہ میں پک اَپ اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں چار افراد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق زخمیوں فریدون، سید محمد، شاہ حسین اور محمد علی کو طبی امداد کے لئے کبل ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ اشتہار / Advertisement