Swat

اشاڑ بنڑ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل چارباغ کے علاقہ اشاڑ بنڑ میں ایک شخص کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق محمد ولد گل زرین شام کے وقت گھر کے باہر موجود تھا کہ نامعلوم افراد نے اُن پر فائرنگ کی جس سے وہ موقع پرجاں بحق ہوگئے۔ فوری طور پر وجہ قتل معلوم نہ ہوسکی۔ پولیس نے پہنچ کر لاش پوسٹ مارٹم کے لئے ہسپتال منتقل کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔