Swat

سوات، 17 تا 31 دسمبر بجلی معطل رہے گی، پیسکو

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل میں 132 کے وی جی ایس ایس سیدوشریف، 132 کے وی بریکوٹ، 132 کے وی خوازہ خیلہ، 132 کے وی جی ایس ایس ڈگر، 132 کے وی جی ایس ایس درگئی، 132 کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132 کے وی جی ایس ایس مدین، 132 کے وی مٹہ، 132 کے وی جی ایس ایس شانگلہ، 132 کے وی جی ایس ایس واڑی،66 کے وی دیر، 132 کے وی بشام، 33 کے وی تھاکوٹ، 33 کے وی پٹن، 132 کے وی سادھو، 132 کے وی منڈہ، 132 کے وی لال قلعہ اور KV 66 تیمرگرڈسٹیشن سے 17 دسمبرسے 31 دسمبر کی تاریخوں کو صبح نوسے دوپہر 3 بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔