Swat

سوات،ایم این اے علی وزیر کی رہائی کے لئے مظاہرہ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ملک کے باقی حصوں کی طرح سوات میں بھی پی ٹی ایم کے زیر اہتمام ایم این اے علی وزیر کی رہائی کے لئے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا۔ مظاہرین سے خطاب میں مقررین نے کہا کہ عوام کے منتخب نمائندے کو ناکردہ جرم میں گرفتار کیا گیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ علی وزیر کو فوری طور پر رہا کیا جائے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔