Swat

باخبر سوات ڈاٹ کام کی خبر پر کمشنر ملاکنڈ ڈویژن کا ایکشن، چکدرہ انٹر چینج پر چیکنگ ختم

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کمشنر ملاکنڈ ڈویژن شوکت علی یوسفز ئی نے چکدرہ انٹر چینج پر چیکنگ کے نام پر مسافروں اور سیاحوں کے شناختی کارڈ جمع کرنے کا سخت نوٹس لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ملاکنڈ کو ہدایات جاری کی ہیں کہ ملاکنڈ انٹر چینج پر مسافر گاڑیوں میں مسافروں سے شناختی کارڈ جمع کرنے کا سلسلہ فوری طور پر بند کیا جائے۔ انھوں نے ہدایت کی کہ جہاں تک ممکن ہوسکے، عام مسافروں اور خاص کر سیاحوں کو تمام تر سہولیات فراہم کی جائیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔