(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں دو ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ بحرین کے علاقہ آئین میں فلائنگ کوچ بریک فیل ہونے پر اکرام ولد بہرہ مند سے ٹکرا گئی جس سے وہ جاں بحق ہوگیا۔ ملم جبہ میں کار کھائی میں گرنے سے ایک شخص جاں بحق اور دو افراد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
Swat
