(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیاحوں کی گاڑی سے فیس لینے پر ٹی ایم اے کے ٹھیکیدار کو گرفتار کرکے حوالات میں بند کردیا گیا۔ بلوگرام میں ایک ٹھیکیدار نے سیاحوں کی گاڑی سے فیس لی تھی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر مینگورہ اصغر سورانی نے جاکر احمد علی کو گرفتار کرکے تھانہ رحیم آباد میں اس کے خلاف مقدمہ درج کرکے حوالات میں بند کردیا۔
Swat
