Swat

مینگورہ بارامہ،رشتہ داروں کے ہاں آنے والے مہمان لوٹ لیے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ بارامہ میں رشتہ داروں کے ہاں آنے والے مہمانوں کو لوٹ لیا گیا۔ یوسف خان کے قریبی رشتہ داران کے گھر آرہے تھے کہ راستے میں نامعلوم افراد نے ان کو مارنے پیٹنے کے بعد لوٹ لیا اور ان سے ایک لاکھ پچاس ہزار روپے نقد اور سونے کے زیورات لے کر فرار ہوگئے۔ مقامی پولیس چوکی نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔