Swat

سوات،ایک ہی دن دو بار زلزلے کے جھٹکے، مرکز ہندوکش افغانستان ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں ایک ہی دن دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت5.2، زیرِ زمین گہرائی 179 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔ اس سے پہلے ہونے والے زلزلے کی شدت 3.2، گہرائی170کلومیٹر اور مرکز ہندوکش افغانستان ریکارڈ کیا گیا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔