Swat

ضلعی انتظامیہ کی جانب سے سکولوں پر چھاپوں کی مذمت کرتے ہیں، محمد سلیم خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پرائیویٹ ایجوکیشن نیٹ ورک (PEN) کے صوبائی صدر محمدسلیم خان نے ضلعی انتظامیہ سوات کی جانب سے نجی سکول پرچھاپا،پرنسپل کی گرفتاری اور ایف آئی اے کے اندراج کی شدیدالفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہاہے کہ ریگولیٹری اتھارٹی کی موجودگی میں تحصیلِ چارباغ انتظامیہ کایہ اقدام خلافِ قانون ہے۔ وزیراعلیٰ کو اس غیرقانونی کارروائی پرسختی سے نوٹس لیناچاہئے۔ بصورتِ دیگر صوبہ گیراحتجاج کیاجائے گا جس کاآغازضلع سوات سے کرینگے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔