Swat

سوات،آج کی متوقع برف باری کے لئے سیاحوں کی بڑی تعداد پہنچ گئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے بالائی علاقوں میں آج ہفتہ کو متوقع ہونے والی برف باری کے لئے بڑی تعداد میں سیاح سوات پہنچ گئے۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج سے سوات کے میدانی علاقوں میں بارش اور بالائی علاقوں میں برف باری کا نیا سلسلہ شروع ہونے کا امکان ہے۔ برف باری دیکھنے کے لئے سیاحوں کی بڑی تعداد ملم جبہ، کالام اور دیگر برفانی علاقوں میں پہنچ گئے ہیں، تاکہ وہ برف باری سے محظوظ ہوسکیں۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔