Swat

سوات،کل سے برف باری کا سہ روزہ نیا سلسلہ شروع ہوگا، محکمہئ موسمیات

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کل بدھ سے برف باری کا سہ روزہ نیا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق بدھ سے جمعہ تک بالائی علاقوں میں شدید برف باری اور میدانی علاقوں میں بارش کا امکان ہے، جس کے ساتھ ہی سردی کی شدت میں مزید اضافہ ہوگا۔ دوسری جانب برف باری دیکھنے کے لئے سوات کے بالائی علاقوں میں سیاحوں کی آمد کا سلسلہ جاری ہے۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔