Swat

سوات، 11 تا 30 جنوری بجلی معطل رہنے کا شیڈول جاری

(باخبر سوات ڈاٹ کام) پیسکو کہ جانب سے جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ٹرانس میشن لائن کی سالانہ مرمت کی وجہ سے 132 کے وی لائن چکدرہ، مردان سیکشن، 132 کے وی لائن نیو چکدرہ،تیمرگرہ سیکشن، 132 کے وی لائن چکدرہ۔ منڈہ جنڈول سیکشن، 132 کے وی لائن چکدرہ 220 کے وی چکدرہ سیکشن، 33 کے وی ٹرانسمیشن لائن بشام تھاکوٹ پھٹان سیکشن،132 کے وی جی ایس ایس ڈگر، 132 کے وی جی ایس ایس تیمرگرہ اور 132 کے وی جی ایس ایس چکدرہ سے بجلی کی فراہمی 11, 19, 24 اور 30 جنوری کو صبح نو سے دوپہر 3بجے تک معطل رہے گی۔ اسی طرح ترقیاتی کاموں کی وجہ سے سوات سرکل میں 132 کے وی جی ایس ایس سوات، 132 کے وی جی ایس ایس بشام، 132 کے وی جی ایس ایس خوازہ خیلہ، 132 کے وی جی ایس ایس گاڑہ سادھو، 132کے وی جی ایس ایس منڈہ، 132کے وی جی ایس ایس لال قلعہ، 132کے وی جی ایس ایس واڑئی، 132کے وی جی ایس ایس بٹ خیلہ، 132کے وی جی ایس ایس چکدرہ، 132 کے وی جی ایس ایس درگئی اور66 ایل وی تیمرگرہ سے بجلی کی فراہمی11 سے 31 جنوری 2023ء کے درمیان مختلف تاریخوں کو صبح نو بجے سے دوپہر 3بجے تک معطل رہے گی۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔