(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے نواحی علاقہ اوڈیگرام میں شادی شدہ خاتون نے زہریلی دوا کھا کر خود کشی کرلی۔ پولیس کے مطابق زوجہ فاروق نے نامعلوم وجوہات کی بنا پر گھر میں موجود زرعی، زہریلی دوا پی جس کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ چل بسی۔ پولیس نے رپورٹ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔
Swat
